Results 1 to 2 of 2

Thread: بہت سے خواب دیکھے ہیں کبھی شعروں میں+ ڈھالیں گے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 بہت سے خواب دیکھے ہیں کبھی شعروں میں+ ڈھالیں گے

    بہت سے خواب دیکھے ہیں کبھی شعروں میں+ ڈھالیں گے
    کوئی چہرہ تراشیں گے، کوئی مُورت نکالیں گے

    ابھی تو پاؤں Ú©Û’ نیچے زمیں Ù…Ø+سُوس ہوتی ہے
    جہاں یہ ختم ہو گی وہیں ہم گھر بنا لیں گے

    یہی ہے نا تمہیں ہم سے بچھڑ جانے کی جلدی ہے
    کبھی ملنا تمہارے مسئلے کا Ø+Ù„ نکالیں+ Ú¯Û’

    ابھی چُپکے سے ہجر آثار لمØ+ہ آئے گا اور پھر
    تم اپنی راہ چل دو گے، ہم اپنا راستہ لیں گے

    جو اپنے خون سے اپنی گواہی خاک پر لکھ دے
    ہم ایسے آدمی کو آسمانوں پر اُٹھا لیں +گے

    ہمارے ہاتھ جس کے قتل کی سازش میں+شامل تھے
    سلیم اُس شخص+ کا قاتل ہم کیوں خوں+ بہا لیں +گے
    Ù+Ù+Ù+


    2gvsho3 - بہت سے خواب دیکھے ہیں کبھی شعروں میں+ ڈھالیں گے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بہت سے خواب دیکھے ہیں کبھی شعروں میں+ ڈھالیں گے

    2gvsho3 - بہت سے خواب دیکھے ہیں کبھی شعروں میں+ ڈھالیں گے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •